تعارف تعارف

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
عدنان حسیں چیمہ بھائی محفل میں خوش آمدید

ابھی آپ مختلف زمروں میں گھوم پھر کر فورم کا جائزہ لیں اور پھر اپنی دلچسپی کے تھریڈز میں اپنی رائے کا اظہار کریں
 

تلمیذ

لائبریرین
عدنان صاحب، محفل پر خوش آمدید۔
ایک چیمہ صاحب (فلک شیر چیمہ صاحب) پہلے یہان موجود ہیں جو التباس کے نام سے محفل پر رجسٹرڈ ہیں۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

فلک شیر

محفلین
خوش آمدید چیمہ صاحب!
فورم کے استعمال کے بارے میں پریشان نہ ہوں..........
دھیرج برتیں.............سیکھ جائیں گے...........(ہولی ہولی ایس فورم نے تہاڈے ہتھ تے پے جانا اے..............:) )
اپنا تفصیلی تعارف پوسٹ کریں...........
اور پہلے پوسٹ میں جو لنک دیا گیا ہے، وہ ایک اور رکن کے تعارف کے دھاگے کی طرف جا نکلتا ہے........... ابن سعید بھائی اک نظر ادھر بھی.......
 
ایک غلطی ہوگی ہے میں نے عدنان حسین لکھنا تھا حسیں لکھا گیا ہے کیااسے دروستکر سکتا ہوں
اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ :)


آپ اگلی دفعہ آن لائن آئیں تو ہمیں یا شمشاد بھائی کو مطلع کر دیں، ان شاء اللہ آپ کے نام میں تبدیلی کر دی جائے گی۔ آپ کی غیر موجودگی میں یہ کام اس لیے نہیں کرنا چاہتے کہ بلا وجہ آپ کو لاگن کرتے ہوئے کوفت کا سامنا نہ ہو۔ :) :) :)
 
اور پہلے پوسٹ میں جو لنک دیا گیا ہے، وہ ایک اور رکن کے تعارف کے دھاگے کی طرف جا نکلتا ہے........... ابن سعید بھائی اک نظر ادھر بھی.......
اس کا کیا سبب ہے یہ تو عدنان صاحب ہی بہتر جانتے ہوں گے لہٰذا بغیر ان کی مرضی کے اس میں کوئی تبدیلی ہماری سمجھ سے بالا تر ہے! :)
 
Top