تعارف تعارف

شاید وہ پورا سلام لکھنا تو چاہتے تھے لیکن ٹائپنگ سے بچنے کے لیے کہیں سے کاپی کیا تو ساتھ میں لنک بھی آ گیا۔
ایسے مواقع کے لیے "کاپی ایز ٹیکسٹ" جیسا کوئی ایکسٹینشن انسٹال کر لینا چاہیے۔
 
نام:عدنا ن حسین
شہر:گوجرانوالہ

مادری زبان:پنجابی،اردو،انگلش
تعلیم:: پڑھا لکھا ہوں
کام:ویلا

پنجابی شاعری پسند ہے

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم
 
KwULv.png
 
شمشاد

لائبریرین

عدنان بھائی بندہ گوجرانوالہ کا رہنے والا ہو اور ویلا رہے یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
وہاں کے لوگوں کو تو کھانے سے ہی فرصت نہیں ملتی تو ویلا کیسے رہے گا۔

پسند آپ کو پنجابی شاعری ہے اور شعر آپ نے اردو کا لکھ دیا ہے، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟

اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
 
گل تے توسی چنگی اکھی پر کھانے میں ہر روز آپ ایک سبزی تو نہیں کھا سکتے وہ تو ہفتے میں ایک دفعہ ملتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ معلوم ہے کہ گوجرانوالہ کے لوگ کھانے پینے کے معاملے میں شیر ہیں۔ ان کا مقابلہ تو لاہور والے بھی نہیں کر سکتے۔
 
Top