ابن رضا
لائبریرین
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟اگر آپکو کسی کا مراسلہ quote کرنا ہو تو بائیں طرف "جواب" پر کلک کریں تو آسانی سے ہوجائے گا اور دوسرے انسان کو نوٹیفیکیش بھی مل جائے گا

انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟
میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے۔آدمیت تو موجود ہوتی ہے انسانیت پیدا کرنی پڑھتی ہے۔ اس لیے ہر آدمی انسان نہیں ہو سکتا۔ انسان تو وہی ہو گا جس میں انسانیت ہو گیانسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟
سید شبیر رضا صاحب یہاں لفظوں کی ہلکی پھلکی پرمزاح نو ک جونک ساختہ و بے ساختہ ہوتی رہتی ہے ۔ رہی بات آدمیت اور انسانیت کی تو اس بابت رائے کا اظہار یہاں فرمائیںمیرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے۔آدمیت تو موجود ہوتی ہے انسانیت پیدا کرنی پڑھتی ہے۔ اس لیے ہر آدمی انسان نہیں ہو سکتا۔ انسان تو وہی ہو گا جس میں انسانیت ہو گی
خوش آمدید ۔۔۔ سید شبیر رضا انکل اگر فرسٹ ہینڈ نالیج چائیے ہوگی ٹیکسلا کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہوں میں
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟
فی الحال تو نا شناسا ہوں ۔ ذرا آپ ہی روشنی ڈالیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو سکےابن رضا بھائی، لگتا ہے آپ کو آسیب زدہ گوشوں کا علم نہیں