ارے واہ جی، پھر تو خوشی دو چند ہو گئی !!!
"ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں"اور بقول ہمارے گُرو کے کہ اعوان لوگوں کو ادب اور شاعری سے بھی بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔
اور بقول ہمارے گُرو کے کہ اعوان لوگوں کو ادب اور شاعری سے بھی بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔
"ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں"
محبت کو بھی شاملِ فہرست کر لیں صاحب۔
"ادب" کو "ادب" کے ساتھ تبدیل کرنے پر معذرت
میاں، باقی تو سارا تعارف زیب داستاں ہے، اصل تعارف اور بیانِ نعمت یہی ٹکڑا ہےمیں غیر شادی شدہ ہوں۔
میاں، باقی تو سارا تعارف زیب داستاں ہے، اصل تعارف اور بیانِ نعمت یہی ٹکڑا ہے
ملاحظہ ہو نیرنگ خیال
صاحب، زینتِ داستاں ہی سب کو مسحور رکھتی ہے، داستان پر توجہ کم کم لوگ ہی دیتے ہیں۔خوش آمدید عباس
جنااابصاحب، زینتِ داستاں ہی سب کو مسحور رکھتی ہے، داستان پر توجہ کم کم لوگ ہی دیتے ہیں۔
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب۔خوش آمدیدسرجی
ذرا سی بات تھی اندیشہ فلک نے اسے۔۔۔ ۔میاں، باقی تو سارا تعارف زیب داستاں ہے، اصل تعارف اور بیانِ نعمت یہی ٹکڑا ہے
ملاحظہ ہو نیرنگ خیال
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ برادرذرا سی بات تھی اندیشہ فلک نے اسے۔۔۔ ۔
عباس اعوان صاحب محفل میں خوش آمدید۔ کس کمپنی میں بسلسلہ روزگار خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
محفل پر خوش آمدید
وعلیکم السلام خوش آمدید
خوش آمدید کرنے پر آپ سب کا بہت بہت شکریہاُردو محفل میں خوش آمدید