سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ایک ہفتہ کہاں غائب تھی آپیا جلدی جلدی تفصیلات بیان کی جائیں؟اردو محفل فورم میں خوش آمدید
وہاں نہ پہنچ جانا بھائی (ازراہ مذاق)۔ملائیشیاء میں کام کے اور تنخوا ہ کے کیا حالات ہے؟
ایک ہفتہ کہاں غائب تھی آپیا جلدی جلدی تفصیلات بیان کی جائیں؟
کام کے حالات نارمل ہی ہیں نہ زیادہ اچھے نہ زیادہ برے ، 80 فی صد کام کنسٹرکشن سیکٹر کا ہے ، تنخواہ کا بھی کچھ ایسا ہی ہے ، اچھا بوس مل جائے تو تنخواہ کا ریٹ بھی اچھا مل جاتا ہے ، کبھی کبھی آپ کو بہت سخت حالات میں بھی رہنا پڑتا ہےوعلیکم السلام جناب @کامران عاشرملائیشیاء میں کام کے اور تنخوا ہ کے کیا حالات ہے؟
بہت بہت خوش آمدید جناب من @کامران عاشر
کامران عاشر میں بھی یہی خیال تھا اس سے دبئی اچھا ہے اور دبئی سے سعودیہ اچھا ہے اور دیکھا جائے تو کچھ بھی اچھا نہیں ہر جگہ بس چل چلے کا میلہ ہے۔
بس اللہ عزوجل سے دعا کرنی چاہئے کہ آسان اور عافیت والا رزق عطا کرے پھر اللہ عزوجل ہی اچھی جاب دے دیتا ہے اور اچھے لوگ دے دیتا ہی بشرطیکہ آپ کا تعلق اللہ عزوجل سے ٹھیک ہے۔
ورنہ لوگ پاکستان سے ملائیشیاء پھر دبئی پھر سعودیہ اور نہ جانے دو دو سال کدھر نہیں جاتے اللہ عزوجل ہی ہے جو کہ بہتر کرتا ہے۔اس لئے ہر انسان کوہر وقت ذکر وفکر میں رہنا چاہئے اور انشاء اللہ عزوجل بہتر ہی ہو گا۔

ہم کام کے لحاظ سے موازنہ کر رہے تھے ، باقی اپنے دیس جیسا اچھا دیس کوئی نہیں ہے ، وہ افتخار عارف صاحب کےسب سے اچھا ملک وہی لگتا ہے جہاں آپ کا بچپن و جوانی گزری ہو۔
بہت خوب۔ ہمارا تجربہ تھوڑا سا مختلف ہے۔ ہمارا بچپن پاکستان میں گزرا ہے اسلئے اس سے آج بھی انسیت ہے۔ میرے چھوٹے بہن بھائیوں کا بچپن یہیں ناروے میں گزرا اسلئے پاکستان سے کوئی خاص لگاؤ نہیں۔ہم کام کے لحاظ سے موازنہ کر رہے تھے ، باقی اپنے دیس جیسا اچھا دیس کوئی نہیں ہے ، وہ افتخار عارف صاحب کے
ایک شعر کا مصرعہ ہے کہ
شام ہوتی ہے تو گھر یاد آتا ہے
سب سے اچھا ملک وہی لگتا ہے جہاں آپ کا بچپن و جوانی گزری ہو۔
خوش آمدید۔۔۔۔سیمی سکل ورکر کیا ہوتا ہے؟میرا نام محمد کامران عظیم ہے ضلع جھنگ کے ایک گائوں سے تعلق ہے ملائشیا میں سیمی سکل ورکر کے طور پر کام کر رہا ہوں ، تعلیم ادھوری گریجوایشن ہے ، پاکستان میں ایک ٹیکسٹائل گروپ میں ڈیڑھ سال ٹائم کیپراور دو سال ریکارڈ انچارج کام کر چکا ہوں ، محفل میں آئے ایک ہفتہ ہی ہوا ہے
خوش آمدید۔۔۔۔سیمی سکل ورکر کیا ہوتا ہے؟
کا مران صاحب ۔۔۔اسلام و علیکم ، جھنگ کا نام سنکر خوشی ہوئی ،کیونکہ ہماری جنم بھومی بھی جھنگ کی ھے۔ اس لئے آپ کے ساتھ بات کر کے ایک طرح کی اپنائیت کا احساس ھو رہا ھے ۔ہم آپ کو اپنے اس فورم میں خوش آ مدید کہتے ہیں ۔شکریہ اردو فورم جو دلوں کو جوڑنے کا کام کر رہا ھے ۔
خوش عام دید سرکار۔۔۔۔میرا نام محمد کامران عظیم ہے ضلع جھنگ کے ایک گائوں سے تعلق ہے ملائشیا میں سیمی سکل ورکر کے طور پر کام کر رہا ہوں ، تعلیم ادھوری گریجوایشن ہے ، پاکستان میں ایک ٹیکسٹائل گروپ میں ڈیڑھ سال ٹائم کیپراور دو سال ریکارڈ انچارج کام کر چکا ہوں ، محفل میں آئے ایک ہفتہ ہی ہوا ہے