نوید خان
محفلین
آپ کی عرض میں "اپنی خدمت" کا درس ملتا ہے۔ہماری بھی عرض سید عمران بھائی جیسی تھی ویسے۔ ۔
آپ کی عرض میں "اپنی خدمت" کا درس ملتا ہے۔ہماری بھی عرض سید عمران بھائی جیسی تھی ویسے۔ ۔
میں تو بڑا خوش ہوا تھا کہ آپ کہیں گے کہآپ کی عرض میں "اپنی خدمت" کا درس ملتا ہے۔
جی بالکل۔ جو مجھ ناقص العقل کے پاس ہے وہ میں ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ عربی کے کچھ لیکچرز ہیں ان شاءاللہ آپ ضرور پڑھیں گے۔میں تو بڑا خوش ہوا تھا کہ آپ کہیں گے کہ
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت رابطے میں رہیں گے۔
ناں جی آپ بڑے کامل العقل و فضل ہیں۔ناقص العقل
سر انسان ساری زندگی اگر طالب علم ہی رہے تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔ آپ سب میرے استاد ہیں اور مجھ اس چیز کی بہت خوشی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو عمومی طور پر کتابوں سے نہیں ملتا۔ جو کچھ میرے پاس ہے وہ سب ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ ان شاءاللہ سائنسی ادب پر بھی شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔آپ بہت جلد اصلاح لینے کی بجائے مصلح بن جائیں گے. سائنسی ادب پر بھی طبع آزمائی کیجئے گا
ابدی خدمت ہر لحاظ سے بہت بہتر ہے اس لئے بہتری پر مرتکز رہیں بھائی۔ناں جی آپ بڑے کامل العقل و فضل ہیں۔
ہم فانی خدمت کا کہہ رہے تھے اور آپ ابدی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
بہت بہت شکریہ حسن بھائی۔ ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رہیں!! جزاک اللہ خیر۔نوید بھائی بہت بہت خوش آمدید محفل پر۔ سدا سکھی رہیں۔ خوشبوئيں محبت بھکرتے رہیں!!
جی بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے یہاں آپ کو وقت بہت اچھا گزرے گا۔
بہت شکریہ محترم محمد وارث صاحب۔ آپکی رہنمائی ہمیں اس فورم پہ درکار رہے گی۔ جزاک اللہ خیر۔خوش آمدید نوید خان صاحب۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت بہت شکریہ آپ دوستوں کا۔ ان شاءاللہ آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔ جزاکم اللہ خیر۔وعليكم السلام...
خوش آمدید......!!
بہت بہت شکریہ شاہنواز بھائی۔ جزاک اللہ۔خو ش آمدید ۔۔۔ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔