اردو محفل میں خوش آمدید غازی صاحبالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد عبید اللہ غازی
میں گوموہ، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا، سے ہوں
اور درس تدریس کے خدمات انجام دے رہا ہوں
کیا مطلب؟؟؟؟؟سانپ نکل گیا۔۔۔
ہم لگے ہیں لکیر پیٹنے۔۔۔
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا!!!
بڑی مہربانیوعلیکم السلام۔
آپ کو اُردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ جی آیاں نوں
کیا یہ آئی ڈی آپ کے دوست کی ہے یا آپ خؤد کی ؟؟ کچھ تو گڑبڑ ہےبڑی مہربانی
بھائی یہ میری ہی آئی ڈی ہے۔کیا یہ آئی ڈی آپ کے دوست کی ہے یا آپ خؤد کی ؟؟ کچھ تو گڑبڑ ہے
ہم نے پوسٹ والے بھائی کو ویلکم کہا تھا آُپ کو نہیں اس لیے شک ہوابھائی یہ میری ہی آئی ڈی ہے۔
گربڑ؟؟ کیسی گربڑ ہے؟