ابن سعید
خادم
آپ کا مطلب آپ نے گھوڑوں کو پچیس ہزار کا حساب پہلے ہی دے دیا
آپ کا مطلب آپ نے گھوڑوں کو پچیس ہزار کا حساب پہلے ہی دے دیا
ارے یوسف بھائی ہماری دھمکی میں کون آتا ہے خود ہی دھمکی دیتے ہیں اور خود ہی کہتے ہیں چلو معاف کیاخرم بھائی! وہ کون سی کہانی ہے، جو آپ سب کو سنانے کی دھمکی دے رہے ہے ہیں اور آپ کی دھمکی میں کوئی آ بھی نہیں رہا۔ ”کراچی والوں“ ہی سے کچھ سبق سیکھ لیں۔ یہاں کیا مجال ”کسی“ کی کہ ”کسی“ کی دھمکی میں نہ آئے۔
خرم بھائیصندوق صندوق ارے کہاں ہے صندوق درشن تو کروائیں
م م م م م۔ تو یہ ہے وہ صندوق ۔ جب کھل جائے تو ضرور بتائیے گا کہ اس میں کیا ہے۔خرم بھائیصندوق صندوق ارے کہاں ہے صندوق درشن تو کروائیں
میں کل رات سعود بھائی کے کمرے میں کافی دیر تک اسے کھولنے کی کوشش کرتا رہا لیکن یہ نہیں کھلا اب میں اسے اٹھا لایا ہوں۔ گھر بیٹھ کر اس پر تجربے کروں گا
شمشاد بھائی وہ تو ساتھ ہی پڑا تھا لیکن وہ تو ایک سیکنڈ میں کھل گیا تھا اور خالی تھا۔صابر بھائی آپ غلط صندوق اٹھا لائے ہیں۔ زرتعاون والا صندوق لال رنگ کا ہے۔
یہ نیلے رنگ والا صندوق جو ہے اس میں تو "چند حسینوں کے خطوط چند تصاویر بتاں " ہیں۔
آپ کو یقین ہے نا کہ یہی والا اصلی ہے۔ کہیں اصلی صندوق کی نقل تو نہیں اٹھا لائےخرم بھائی
میں کل رات سعود بھائی کے کمرے میں کافی دیر تک اسے کھولنے کی کوشش کرتا رہا لیکن یہ نہیں کھلا اب میں اسے اٹھا لایا ہوں۔ گھر بیٹھ کر اس پر تجربے کروں گا
سعود بھائی ہر دفعہ ایسا ہی کرتے ہیںاس کا مطلب ہے سعود بھائی نے صندوق پھر بدل دیا ہے۔
کھلے گا تو پتہ چل ہی جائے گا۔آپ کو یقین ہے نا کہ یہی والا اصلی ہے۔ کہیں اصلی صندوق کی نقل تو نہیں اٹھا لائے
چلیں پھر مجھے بھی بتا دیں دونوں بھائی مل کر ہی کچھ کرتے ہیںکھلے گا تو پتہ چل ہی جائے گا۔