تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
شکریہ حسن اور زونی میں آپ سب ک دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں

ویسے آپ دونوں کہاں غائب ہوتے ہیں؟؟؟ دو لوگ تو دید کا چاند ہو نہیں سکتے و آپ دونوں کو کیا کہا جائے ؟؟؟








ارے ہم لوگ تو یہیں کہیں ہوتے ہیں ، کم از کم حاضری ضرور لگا جاتے ہیں، آپ ہی اب نظر نہیں آتیں :rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
زونی میں نے سوچا کہ اس دفعہ آپ کو موقع دیا جائے ورنہ ہم ہی ہمیشہ یہ کہتے تھے کہ زونی کہاں غائب ہیں ؟؟؟
 

زینب

محفلین
تعبیر کیسی ہیں۔۔۔۔۔اب کیسی طبیعت ہے اپ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپریشن ہو گیا یا اپ نے نہیں کروایا۔۔۔۔۔؟
 

تعبیر

محفلین
سوری زینب دیر ہو گئی آپ کو جواب دینے میں

میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اب نہیں آپریشن نہیں ہوا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top