ہاہاہا ۔ ویسے بوچھی آپ تو کچھ زیادہ ہی اچھائیان کر جاتی ہین جبکہ کہا جاتا ہے کہ
an excess of everything is bad
اوفو بوچھی میں نے تو خود کا بھی کہا تھا
یعنی آپ بھی میری طرح کچھ کچھ daredevil ہیں بس۔
جنہیں کسی کا ڈر نہین ہوتا کچھ بھی کہ اور کر دیتے ہین بس۔ وہ بھی سوچے سمجھے بغیر![]()
ہاں تو کیوں نا ہو dare

اس لئے میں کسی سے نا ڈرتی ہو ، نہ لحاظ کرتی ہوں ، جہاں جسکو سنانی ہو بے دھڑک سناتی ہوں
