جنید احمدحسن
محفلین
السلام علیکم،
کیا کوئی برادر تعریض، کنایہ، اشارہ، تلمیح، مجاز، اشتراک، مجاز، نقل، اجمال، تخصیص اور معارض عقلی کی وضاحت کر سکتا ہے؟ خاص طور پر یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ مَثَلًا تعریض، کنایے اور اشارے میں کیا فرق ہے؟ اگر کوئی صاحب ان کے انگریزی مترادفات بتا سکے تو کیا ہی کہنے ہیں!
شکریہ،
جنید حسن