AMERICAN
محفلین
ابھی مجھے فرصت ملی تو دوستو! میںنے سوچا کہ ایک موضوع آپ کو دیا جائے تاکہ آپ لوگ اس پر گفتگو کر سکیں میری غیر موجودگی میں ۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک ایسا موضوع ہے جو کہ بغیر کسی صنف کی تفریق کہ ہر ایک کے لیے دلچسپی کا باعث ہے ۔ مجھے امید کہ تمام دوست اس پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔۔۔۔ اس موضوع کو میں آپ کے سامنے ایک سوال کی شکل میں بیان کرتا ہوں۔ ۔ ۔ سوال کچھ اس طرح ہے کہ ۔
لائف سٹائل کیا ہے ؟
اس کی آپ لوگوں نے اپنے اپنے
نظریات
سوچ
خیالات
ذہن و دماغ کے مطابق تعریف یہاں بیان کرنی ہے۔تب تک میں کچھ اور کام نپٹا کر آتا ہوں۔
میں اپنےاس دھاگے میں ایک بات کا اضافہ کر دوں جو کہ یہ دھاگہ شروع کرتے ہوئے بھی سوچ رکھی تھی لیکن وہ کسی مصلحت کی وجہ سے نہیں لکھا ۔اب چونکہ اس کا وقت آ گیا ہے اس لیے آپ لوگوں سے شیئر کر رہا ہوں۔ وہ یہ کہ یہاں اس دھاگے میں جو دوست بھی جواب دے وہ جواب کےسا تھ اپنا اپنا لائف سٹائل بھی ضرور با ضرور بیان کرے۔