محمداحمد
لائبریرین
بہت شکریہ!بہترین تحریر. . . طنز و مزاح کا لطف آگیا. . . .
ہاہاہاہا۔۔۔!بعض اچھی غزلوں پہ اکثر اوقات رائے نہ پڑھ کے مجھے خود بھی لگتا ہے بے چارہ شاعر دو لفظ ہی تو چاہتا تھا آپ وہ خوشی بھی دینے کو تیار نہیں. . .
سچ کہا۔۔۔!
یکن اوروں کو سراہنے کے لئے بھی بڑے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔
بہت خوب لکھا. ماشاءاللہ
بہت شکریہ کہ آپ نے وہ دو لفظ ہم تک پہنچائے۔
جیتی رہیے۔