Saif ullah
محفلین
سر مشکور ہوں۔
و عليكم السلام والرحمة الله وبركاته
شکریہ جناب!! بندہ اتنا اردو کا علم رکھتا تو غلطی کیوں کرتا ۔۔دخل در معقولات کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
ہم جو خود کو بندہ کہتے ہیں اس کی درست املاء بندہ ہے نہ کہ بندا
رَہ نوردِ شوق ۔۔ اس میں دال مکسور ہے، یہاں ے نہیں ہے۔
بہت شکریہ۔
بہت شکریہ۔سیف اللہ صاحب !
محفل میں خوش آمدید۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جیسے علم رکھنے والوں سے ضرور مستفید ہوں گےدخل در معقولات کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
ہم جو خود کو بندہ کہتے ہیں اس کی درست املاء بندہ ہے نہ کہ بندا
رَہ نوردِ شوق ۔۔ اس میں دال مکسور ہے، یہاں ے نہیں ہے۔
بہت شکریہ۔
سیف اللہ صاحب خوش آمدید۔ تفریح اور تعلیم ساتھ ساتھ ہیں یہاں۔ خوش رہیں