اسے تم ابھی تک معصوم سمجھتے ہو، یہ تو پوری ‘نانی اماں‘ ہے۔ بیشک عائشہ سے پوچھ لینا۔
22 کی ہوں میںیہی کوئی پچاس ، پچپن یا ساٹھ سال تو ہو گی۔
آپ غصہ مت ہوں۔ شمشاد بھائی کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔ نظم ما شا اللہ بہت اچھی ہے۔22 کی ہوں میں
آپ غصہ مت ہوں۔ شمشاد بھائی کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔ نظم ما شا اللہ بہت اچھی ہے۔
ویسے 22 کو کس سے منفی کیا ہے آپ نے۔
توبہ ہے بھئی ۔ پھر تو محفل پر ایک بزرگوں کا سیکشن بھی ہونا چاہئے۔44 سے یعنی کہ 22 + 44 باقی کا حساب آپ خود لگا لیں۔
ہاہاہاہاہاہا آجائیں شمشاد لالہ میدان میں