عبدالرزاق قادری
معطل
(تصویری شکل کا یہ کالم نیچے تحریری شکل میں موجود ہے۔ شمشاد)
شکریہ جی۔ نوازشقادری صاحب! بہت ہی خوبصورت مضمون لکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ برکتوں اور سعادتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین۔
بالکل محترم !موجودہ نظام تعلیم کی وجہ سے ہم اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اسلام کو نافذ نہیں کر پائے اور اگر تعلیم کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو کبھی بھی نظام مصطفیٰ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔ اس کی بنیادی وجہ انگریزی سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے سرکاری عہدوں پر فائز ہوتے ہیں لیکن یہ لوگ اسلامی تعلیمات سے نابلد ہوتے ہیں۔ جبکہ مدارس کے طلباء عصری تعلیم کے فقدان کی وجہ سے مساجد اور مدارس تک محدود رہتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مدارس میں عصری تعلیم کا بندوبست کرنے کے ساتھ ساتھ، گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں میں دینی تعلیم کو لازمی قرار دیا جائے۔