تعلیم سے محروم یہودی بچے

الف نظامی

لائبریرین
ایک صہیونی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریا کے یہودی اسکول میں زیر تعلیم چار طالبعلموں کو محض اس بنیاد اسکول سے نکال دیا گیا انکے والد نے کچھ عرصہ قبل تہران میں ہولوکاسٹ کے موضوع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے ایران آئے تھے۔اطلاعات کے مطابق صہیونیت مخالف اک یہودی فرقے کے خاخام موشے فریڈ مین نے ہولو کاسٹ کے حقائق جاننے کیلئے تہران میں منعقدہ عالمے کانفرنس میں شرکت کی تھی۔مسٹر فریڈ مین نے حکومت کے اس اقدام کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکٹانے کا فیصلہ کیاہے انکا کہنا ہے کہ آسٹریا کے سبھی یہودی اسکولوں نے انکے بچوں کو داخلہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
بحوالہ ریڈیو تہران
 
قیصرانی

لائبریرین
الف نظامی نے کہا:

کل کے جنگ آن لائن ایڈیشن میں بھی یہ خبر تھی
 
الف نظامی

لائبریرین

فرضی

محفلین
روشن خیالی کا لبادہ اوڑھے اندر سے ہر شخص ہوتا ہی بنیاد پرست ہے۔

اب کوئی مانے یا نہ مانے

پاکستانی بھائی اپکی پوسٹ میں لنک پر کلک کرنے سے تو چار پانچ عجیب و غریب قسم کی ونڈوز کھل گئیں یہ تو شکر قریب کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا چکر ہے بھئی؟ کہیں آپکا بلاگ ہیک وغیرہ تو نہیں ہوگیا؟
 
Top