الف نظامی
لائبریرین
ایک صہیونی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریا کے یہودی اسکول میں زیر تعلیم چار طالبعلموں کو محض اس بنیاد اسکول سے نکال دیا گیا انکے والد نے کچھ عرصہ قبل تہران میں ہولوکاسٹ کے موضوع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے ایران آئے تھے۔اطلاعات کے مطابق صہیونیت مخالف اک یہودی فرقے کے خاخام موشے فریڈ مین نے ہولو کاسٹ کے حقائق جاننے کیلئے تہران میں منعقدہ عالمے کانفرنس میں شرکت کی تھی۔مسٹر فریڈ مین نے حکومت کے اس اقدام کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکٹانے کا فیصلہ کیاہے انکا کہنا ہے کہ آسٹریا کے سبھی یہودی اسکولوں نے انکے بچوں کو داخلہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
بحوالہ ریڈیو تہران
بحوالہ ریڈیو تہران