imissu4ever
محفلین
یہ پوسٹ میں نے واٹس اپ پر موجود اپنے گروپ میں لگائ مگر میں سمجھتا ہوں کہ شائد اردو محفل کے انتہائ قابل احترام اراکین بھی اپنی اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں گے
محترم گروپ ممبرز السلام علیکم
اکثر اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ لوکل پبلشرز کی اچھی اور معیاری کتب کو اسکول کے سلیبس میں داخل کریں ۔
میرے اپنے تجربے میں کئ ایسی سیریز ہیں جو معیاری کے ساتھ ساتھ قیمت میں مناسب اور ہمارے معاشرے و اخلاقی اقدار سے مناسبت رکھتی ہیں ۔ ماشاء اللہ سے اپ سب تعلیم و تدریس سے تعلق رکھتے ہیں گروپ میں اپنی قیمتی آراء ضرور شیئر کریں ۔
مہینہ میں کم از کم دو دفعہ ہر کلاس کا اخلاقی تربیت کا پیریڈ رکھیں (اسلامیات کے علاوہ) جس میں بچوں کو نہایت پیار کے ساتھ سبق آموز واقعات و اسلامی تعلیمات عملی طور پر جس طرح پانی پینے کا طریقہ ، کھانا کھانے کا طریقہ ، اذان کا جواب وغیرہ کلاس کے مطابق کرکے دکھائیں ۔ بچوں کو اپنے اپ کو محفوظ رکھنے کا باتوں باتوں میں بتائیں جس طرح کسی اجنبی سے کوئ چیز نہیں لینی، دکاندار سے دکان کے اندر جاکر چیز نہیں لینی ، اس سے مفت ٹافیاں وغیرہ نہیں لینی۔
جزاک اللہ