تعمیر

چلیں ہم بتلائے دیتے ہیں
IMG_2181.JPG
 
arifkarim

معطل
اللہ کرے
اللہ اوتھے ہی منجھی ڈالوادے اور اوتھے ہی زندگی تمام ہو
کیا آپ الباکستانیوں کو اتنا نہیں معلوم کہ آپکے اسلامی "برادر" ملک سعودیہ نے تمام الباکستانیوں کیخلاف خاص قوانین پاس کئے ہوئے ہیں جن میں الباکستانی خواتین سے شادی کرنا اوریوں وہاں کی شہریت حاصل کرنا کا واحد طریقہ جرم قرار دیا گیا ہے:
https://www.justlanded.com/english/Saudi-Arabia/Saudi-Arabia-Guide/Visas-Permits/Citizenship
http://www.bbc.com/urdu/world/2014/08/140805_saudi_marriage_restrictions_ra
 
پر منجھی ڈالنے پر پاپندی نہیں ہے
جتنے پاکستانی یہاں سعودی میں کام کرتے ہیں اتنے ہی اگر ناروے اجاویں تو ناریجین ائس لینڈ بھاگ جائیں سارے پاجامے پہن کر
 
Top