تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

انتہائی افسوسناک!
کس درجہ ظالم، سفاک اور درندہ صفت ہیں یہ لوگ۔ اللہ تعالٰی انہیں ہدایت عطا فرمائے اور اگر یہ ہدایت پانے والوں میں سے نہ ہوں تو نیستی و نابودی و ناکامی ان کا مقدر ہو، آمین۔
 
قیصرانی

اور فی الفور بھی
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shia_Zaireen.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top