مبارکباد تفسیر بھائی کی سالگرہ (محفل پر)

ماوراء

محفلین
اب تو وقت گزر گیا۔ اگلی مبارک بار پر کچھ کریں گے۔ مجھے تو خود بھی یاد نہیں تھا۔ :p

لیکن باجو فکر نہ کریں۔ تفسیر بھیا نے یقیناً برا نہیں منایا ہو گا۔ انہیں معلوم ہے کہ ان کی بہنیں کتنے پانی میں ہیں۔ :p
 

تفسیر

محفلین
:D :D :D
آپ سب کا شکریہ
:D :D :D

thanks.jpg


 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:


ارے واہ ، بڑے بھیا نے تو ریت سے کھیلنا شروعکر دیا ہے ۔ بڑے بھیا ہفتے کو میری طرف آجائیے گا مل کر کھیلتے ہیں ۔ :D شگفتہ کی فرمائش بھی تو پوری کرنی ہے ۔

آپ کے ہاں کیا آوں؟ آپ آتی ہیں ہمارے ہاں؟
اب شکایت کروں گا تو کہیں گی بچوں جیسی باتیں کرتے ہیں؟ ایک دفعہ آ تو گئ تھی کافی ہے ۔ بس خدا حافظ ۔
مجھ سے ملنا ہے تو یہاں آجایا کرو۔۔۔
کتنے افسوس کی بات ہے :cry:
 
Top