حجاب نے کہا:مبارک ہو تفسیر صاحب۔
بہت شکریہ حجاب
آپ پھر جیت گئیں۔ میں نے3 کتابیں۔ 7 افسانے اور 40 اسباق ( 5000 ) صفحات لکھے اور مجھے ماہر بنے میں ایک سال لگا۔ یہی کام آپ نے 4 مہینہ میں کردکھایا تھا۔
حجاب نے کہا:مبارک ہو تفسیر صاحب۔
حجاب نے کہا:تفسیر صاحب 4 نہیں 5 مہینے میں ،میں دسمبر میں ماہر بنی ہوں،آپ کو اس لئے ٹائم لگا کہ آپ نے اتنا سارا کچھ لکھا بھی تو ہے ،اور میں بس ایویں ویسے آپ بھی تو اولڈ ممبرز میں سے ہیں ،امن کہاں ہو تفسیر صاحب کا بھی تو انٹرویو کرو
تفسیر نے کہا:حجاب نے کہا:تفسیر صاحب 4 نہیں 5 مہینے میں ،میں دسمبر میں ماہر بنی ہوں،آپ کو اس لئے ٹائم لگا کہ آپ نے اتنا سارا کچھ لکھا بھی تو ہے ،اور میں بس ایویں ویسے آپ بھی تو اولڈ ممبرز میں سے ہیں ،امن کہاں ہو تفسیر صاحب کا بھی تو انٹرویو کرو
امن بہن کی ابھی ایک ہی کلائ ٹھیک نہیں ہوئ ہے۔
اگر دوسری بھی ٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو لکھیں گی کیسے؟
اچھا امن ۔ یہ مجھ سے حجاب نے۔۔۔۔۔۔۔۔
بوچھی نے کہا:بڑے بھیا مبارک ہو ،
مٹھائی کھلائیے ۔ ورنہ میری مبارکباد واپس ۔ ًًً
تفسیر نے کہا:نوید ملک نے کہا:مبارک ہو تفسیر صاحب
السلام علیکم نویدصاحب
چلئے اس بہانے آج آپ سے بھی ملاقات ہوگی
شکریہ
حجاب نے کہا:یعنی آپ جو کچھ محفل پر لکھتے رہے ہیں اُن کی روشنی میں آپ کی شخصیت کا اندازہ لگایا جائے کیوں ٹھیک؟
ویسے اچھا آئیڈیا ہے آپ کا ، کیا آپ کو تحریر کی زبان سمجھ آتی ہے یعنی رائیٹنگ دیکھ کر شخصیت کا بتا دینا۔
آپ بھی سب کے بارے میں محفل ممبرز کے بارے میں اُن کی تحریروں سے اُن کو پہچان کر لکھنا شروع کریں اچھا سلسلہ ہوگا یہ ،اور پھر پوچھیں سب سے کہ کتنا صحیح ہے ،بس کوئی جھوٹ نہ بولے بس۔
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:بڑے بھیا مبارک ہو ،
مٹھائی کھلائیے ۔ ورنہ میری مبارکباد واپس ۔ ًًً
مجھے پتہ ہے کہ سب کو آپ کا پتہ ہے۔ لیکن مجھ کو پتہ نہیں کہ آپ کا کیا پتہ ہے۔ اسلئے آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ بغیر پتہ کہ مٹھائ والے کو بھی نہیں پتہ ہوگا کہ کس پتہ پر مٹھائ لیے کرجائے۔ چناچہ آپ اپنا پتہ میرے پتہ پر جلداز جلد بھیج دیں ورنہ پتہ نہیں میں مٹھائ آپ کے پتہ پر بھیج سکوں یا نہیں اور غلط پتے پر بھیج دوں -