محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
محمدابوعبداللہ محفلین نومبر 25، 2015 #1 محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
محمدابوعبداللہ محفلین نومبر 25، 2015 #2 سروری زيبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے حکمراں ہے اک وہی، باقی بتان آزری اس شعر کی بھی تشریح درکار ہے