تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

تیشہ

محفلین
مجھے یہ گانا بہت پسند ہے ۔ اسے میں سن سن کر سنتی رہی ہوں کچھ عرصہ ہی ہوا میری کیسٹ بچاری کہیں لاپتہ ہوگئی نورجہاں کی ،۔۔۔
ورنہ یہ میرا فیورٹ میں سے ہے ۔ ۔ ۔ بہت خوب ،،۔
 

محسن حجازی

محفلین
اب آپ کو کیسٹ کی ضرورت نہیں کلک کریں اور سنیں۔ ویسے آپس کی بات ہے یہ بار بار سننے سے گھسے گا بھی نہیں :grin:
کیسٹ تو وقت کے ساتھ ساتھ بے کار ہوتی جاتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اب آپ کو کیسٹ کی ضرورت نہیں کلک کریں اور سنیں۔ ویسے آپس کی بات ہے یہ بار بار سننے سے گھسے گا بھی نہیں :grin:
کیسٹ تو وقت کے ساتھ ساتھ بے کار ہوتی جاتی ہے۔




صیح کہا ،، واقعی بہت دردناک ۔۔غم بھرا گانا ہے ۔۔ میں بھی جب دُکھوں کے پہاڑ کاٹ رہی تھی ۔۔ اسکو بہت سنا کرتی تھی ۔۔۔ بہت خوبصورت گانا ہے ۔ ۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ محسن نے اس دفعہ ہمین محنت سے بچا لیا ورنہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ڈھونڈ کر ضرور سنئیے گا :)

بوچھی دکھ مین تو دکھی گانے اور بھی زیادہ دکھی کر دیتے ہیں :(
 

محسن حجازی

محفلین
لو بتاؤ بھلا؟ دکھ میں دکھی گانے سن کر تھوڑا بندہ ایزی ہوجاتا ہے۔ اب بھلا دکھ میں بھنگڑا اور پاپ پر جھوما جائے؟ :grin:
وہ کیا ہے کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔;)
 
Top