تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

محمد سعد

محفلین

محمد سعد

محفلین
آصف اثر
اگر آپ کے بغض کی کچھ تسکین ہو گئی ہو تو پھر ہم اپنا کام جاری رکھیں؟
یہ کیا ہوتا ہے میاں؟
چلیں پھر اس سے ہم یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ آپ اپنے بغض کی خوب تسکین کر چکے ہیں تب ہی خوشی کے جذبات سے نڈھال آپ کا دماغ الفاظ کے معانی تلاش کرنے سے قاصر ہے۔
ایسے میں ہم اپنا ان پیج فائل کنورژن والا پراجیکٹ جاری رکھتے ہیں۔ آپ آرام کریں۔
 

محمد سعد

محفلین
یہ کیا ہوتا ہے میاں؟
بس انہی دو نمبریوں کی وجہ ہی سے تو جانو (ر) کو ریٹائر کرنا پڑا۔
48535472042_477805db73_o.jpg
 

عباس اعوان

محفلین
تھوڑی تلاش سے معلوم ہوا کہ یہ ان صاحب کی ریپازیٹری ہے، چنانچہ ویب سائٹ پر موجود ای میل ایڈریس پر ایک مراسلہ بھیجا ہے۔
ان کا تعارف پڑھنے سے یہ تاثر ہے کہ اگر ایمیل انہیں ریسیو ہوگئی تو جواب ضرور دیں گے انشاء اللہ۔
ایسا ہی ہوا ہے۔ گفتگو جاری ہے۔ :)
پہلے بھی کہیں ذکر کیاتھا کہ میک او ایس پر اردو کی بورڈ کے سلسلے میں ڈاکٹر صاحب سے بہت عرصہ پہلے ای میل پر گفتگو ہوئی تھی، بہت اچھا ریسپانس تھا ڈاکٹر صاحب کا۔ بہت اچھا لگا تھا ان سے گفتگو کر کے، اور خوشی ہے کہ وہ اردو پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور مدد کو بھی تیار ہیں۔
 
Top