تقطیع صوت

الف نظامی

لائبریرین
ایک صوتی مسل (ویو فائل) سے الفاظ کی آوازوں کو کیسے قطع کرکے علیحدہ کیا جا سکتا ہے؟
مثلا ایک صوتی مسل مندرجہ ذیل جملہ کی صوت پر مشتمل ہے
"واہ کیا بات ہے"
ایسا الگورتھم اس صوتی مسل سے بالترتیب مندرجہ ذیل اصوات علیحدہ کر دے
واہ
کیا
بات
ہے


۔۔ تکنیکی معاونت درکار ہے۔
matlab wavread
 
جی محسن بھائی مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ ویسے سائلینس ڈٹٰکشن سے ریکگنیشن سریع بھی ہوگی۔ کیوں کہ سرچنگ کی کامپلیکسٹی سے نجات مل جائے گی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مقصد:
ضیا محی الدین کی آڈیو فائلز سے الفاظ کی اصوات علیحدہ کرکے ایک ڈیٹا بیس تشکیل دینا ہے تاکہ دیے ہوئے متن سے ، ڈیٹا بیس کی مدد سے ضیا محی الدین کی آواز پر مبنی صوتی مسل بنائی جاسکے۔


silence detection کا کوئی پروگرام الگورتھم وغیرہ موجود ہے؟
مزید یہ کہ بولتے ہوئے ایک ایک لفظ کے بعد وقفہ نہیں ہوتا بلکہ ایک continuity ہوتی ہے جس کی وجہ تھوڑا سا مسلہ ہے۔
 
Top