سید عاطف علی
لائبریرین
چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔اوہ اچھا۔۔۔ اتنا آسان سا۔۔۔ ۔
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔اوہ اچھا۔۔۔ اتنا آسان سا۔۔۔ ۔
کیجے ہے یا کیجیئے صحیح لفظ کیا ہے ؟؟؟؟؟مفاعیلن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مفاعیلن۔۔۔ ۔۔۔ مفاعیلن۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مفاعیلن
مئےعشرت۔۔۔ ۔ کی خواہش سا۔۔۔ ۔قیِء گردوں۔۔۔ ۔ سے کیا کیجے
یے بیٹھا۔۔۔ ۔ہے اک دو چا۔۔۔ ۔۔ر جامِ وا۔۔۔ ۔۔۔ ژگوں وہ بھی
جی ہاں ۔کیجیئے کو کیجے وزن کے لیے کیا گیا ہے۔یہ شاعری میں عام اور جائز ہے۔لیکن ایسا ہر لفظ کو نہیں کیا جاسکتا۔کیجے ہے یا کیجیئے صحیح لفظ کیا ہے ؟؟؟؟؟
اگر کیجیئے ہو تو بحر سے خارج ہو جاتا ہے
شکریہ بھائی جی.۔۔۔۔بس ایک آخری بات بتا دیں کیا یہ کیجے ردیف میں استمعال کرنا جائز ہے ؟؟؟؟؟جی ہاں ۔کیجیئے کو کیجے وزن کے لیے کیا گیا ہے۔یہ شاعری میں عام اور جائز ہے۔لیکن ایسا ہر لفظ کو نہیں کیا جاسکتا۔
کیوں نہیں۔اس میں بھلا کیا قباحت ؟شکریہ بھائی جی.۔۔۔ ۔بس ایک آخری بات بتا دیں کیا یہ کیجے ردیف میں استمعال کرنا جائز ہے ؟؟؟؟؟
کچھ لوگ ردیف کے لیے الگ قوائد نکل لیتے ہیں نا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیں۔اس میں بھلا کیا قباحت ؟
درد ہو دل میں تو دوا کیجےکچھ لوگ ردیف کے لیے الگ قوائد نکل لیتے ہیں نا.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
واقعی کل اس ردیف والی غزل یاد کرنے اور دیوان میں تلاش کرنے کی ایک سرسری سی کاوش کی مگر ناکام رہا ۔۔۔۔۔آپ نے فراہم کر دی بہت نوازش بھائی جی.۔۔۔۔۔۔درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
موت آتی نہیں کہیں غالب
کب تک افسوس زیست کا کیجے۔۔۔ غالب
اس شعر میں اقبال فرما رہے ہیں کہ ستاروں کا تو اپنا حال پتلا ہے۔۔۔ میرا حال کیا بتائیں گے۔۔۔۔چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
وہ پاکستانی فلمی ستاروں کے معاشی مستقبل کی بات کر رہے تھے ورنہ تو ان کا "فیل" حال کافی موٹا ہے اور روز بروز موٹا تر ہوتا جا رہا ہےاس شعر میں اقبال فرما رہے ہیں کہ ستاروں کا تو اپنا حال پتلا ہے۔۔۔ میرا حال کیا بتائیں گے۔۔۔ ۔
یعنی علم نجوم بکواس ہے۔۔۔
یہی مطلب ہے اس کا۔۔۔ ۔ ؟
اوہ اچھا۔۔۔ پھر تو اقبال کے ذہن میں جہانگیر کی موت ہوگی۔۔۔۔وہ پاکستانی فلمی ستاروں کے معاشی مستقبل کی بات کر رہے تھے ورنہ تو ان کا "فیل" حال کافی موٹا ہے اور روز بروز موٹا تر ہوتا جا رہا ہے
اور وہ بھی بہت اذیت ناکاوہ اچھا۔۔۔ پھر تو اقبال کے ذہن میں جہانگیر کی موت ہوگی۔۔۔ ۔
وجہ موت۔۔۔۔اور وہ بھی بہت اذیت ناک
موت کہ وجہ موت