تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

زھرا علوی

محفلین
جنونِ منزلِ جاناں کی ہُوک ماند پڑی
تو خار و سنگ بھی راہِ سفر کے دیکھیں گے

بہت خوبصورت کلام ہے۔۔۔
بہت شکریہ قبول کیجیے۔۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
بہت خوب فاتح بھیا
تمام اشعار بے مثال ہیں بھیا لیکن غزل کا مطلع اور مقطع تو بہت ہی پسند آیا
اس خوبصورت اور دلنشین غزل پر بہت سی داد آپکی نذر کرتی ہوں
خوش رہیئے ہمیشہ اور اپنی شاعری سے محفل کو یوں ہی نوازتے رہیئے :)
 
فاتح

لائبریرین

بھابھی! آپ کا یہ مراسلہ بھی نظروں سے اوجھل رہا اور شکریہ بھی ادا نہ کر پایا۔ معذرت۔
تہ دل سے ممنون ہوں۔
 
باباجی

محفلین
آہا کمال کی غزل
خاص طور سے یہ شعر

جنونِ منزلِ جاناں کی ہُوک ماند پڑی
تو خار و سنگ بھی راہِ سفر کے دیکھیں گے​
 
جاسمن

لائبریرین
ایک اور خوبصورتی۔
ایک میں ڈھیروں خوبصورتیاں۔۔۔۔۔
بہت خوب! بہت ہی خووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووب!
 
Top