تلاشِ گمشدہ۔۔۔۔

باسل احمد

محفلین
ناظرین کرام!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
خاکسار کو ایک اردو محاورہ کی تلاش ہے۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ
"حور پنج شمائل رانی"
اب یہ درست ہے کہ نہیں ۔آپ علماء سے درخواست ہے کہ اوّل فرصت میں ہی محاورہ عنایت فرمائیں ۔خاکسار کو بہت جلد اس کی ضرورت ہے۔ممنون ہوں گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ناظرین کرام!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ ۔
خاکسار کو ایک اردو محاورہ کی تلاش ہے۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ

اب یہ درست ہے کہ نہیں ۔آپ علماء سے درخواست ہے کہ اوّل فرصت میں ہی محاورہ عنایت فرمائیں ۔خاکسار کو بہت جلد اس کی ضرورت ہے۔ممنون ہوں گا۔
اسے تو گوگل بھی تلاش کرنے سے قاصر ہے۔ لگتا ہے کہ یہ محاورہ اردو کا نہیں یا پھر کسی اور طرح لکھا جاتا ہے؟ :(
 
باسل احمد

محفلین
اسے تو گوگل بھی تلاش کرنے سے قاصر ہے۔ لگتا ہے کہ یہ محاورہ اردو کا نہیں یا پھر کسی اور طرح لکھا جاتا ہے؟ :(
جی! یہ ہے اصل محاورہ
"حور شمائل پنج رانی"
۔
اب اس کا مفہوم چاہیے ۔کوئی عالم اردو اس کا مفہوم سمجھا دے مجھے۔مشکور ہوں گا۔
 
Top