تلاش منتظمین

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم منتظمین کرام اردو لائیبریری
کہاں ہیں آپ سب ۔
بہت دنوں سے محفل سے غائب ہیں آپ سب
اللہ تعالی آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
لائبریری منتضین میں سے کچھ کی طبیعت ناساز تھی ان دنوں۔ اللہ نھیں جلدی صحت یاب کرے۔ آمین۔

السلام علیکم
محترم ابن سعید جی
توجہ سے نوازنے پر شکریہ
اللہ تعالی اپنے کرم سے سب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
ہو الشافی ہو الکافی
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

آپ سب کا شکریہ۔

نایاب بھائی ، بیشتر ایرر 500 کی وجہ سے پوسٹ کرنے میں تعطل رہا تاہم ہم لوگ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ، فرحت کی طبیعیت بہت بہتر ہے اب اور میری بھی ۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

آپ سب کا شکریہ۔

نایاب بھائی ، بیشتر ایرر 500 کی وجہ سے پوسٹ کرنے میں تعطل رہا تاہم ہم لوگ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ، فرحت کی طبیعیت بہت بہتر ہے اب اور میری بھی ۔

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
اللہ تعالی سدا آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
اللہ تعالی کی ذات پاک کا لاکھ شکر
جس نے آپ کو اور محترمہ فرحت بہنا کو صحت و عافیہ عطا فرمائی ۔
نایاب
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم
محترم منتظمین کرام اردو لائیبریری
کہاں ہیں آپ سب ۔
بہت دنوں سے محفل سے غائب ہیں آپ سب
اللہ تعالی آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب

وعلیکم السلام

لین میں خوشی خوشی یہاں دوڑتی ہوئی آئی کہ شاید محفل میں نئے منتظمیں کی ضرورت ہے پر یہاں تو معاملہ ہی الٹا نکلا :battingeyelashes:

اللہ سب کو اپنی خیرو عافیت میں رکھے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو ناظمہ بنا دیتے ہیں۔ لیکن آپ کئی کئی دن محفل سے گھوڑے کے سینگوں کی طرح غائب رہتی ہیں؟ اس کا کیا علاج کیا جائے؟
 
Top