لو جی نبیل بھائی بھی "قبلہ" ہو گئے ۔جویریہ بہن مکمل داڑھی تو نہیں رکھی البتہ کچھ شیو ضرور بڑھائے رکھتا ہوں۔ اب آسانی ہو گئی ہے کہ روزانہ صبح شیو نہیں بنانی پڑتی۔ لیکن ایک مسئلہ یہ بھی پیش آ گیا ہے کہ اب یار دوست زبردستی امامت کے لیے آگے کر دیتے ہیں کہ قبلہ نماز پڑھائیے۔
واقعی؟ مجھے علم نہیں تھا۔الحاج ایک سے زائد حج کرنے والے کو کہتے ہیں عموما
زیک، بہت شکریہ یاد کرنے کا، نوازش۔ آپ کو بھی یہاں دیکھ کر ہمیشہ نہایت خوشی ہوتی ہے۔ اگرچہ آپ بھی اتنی ٹینشن دیتے ہیں جتنی ٹینشن یہاں طالبان کے حامی دیتے ہیں۔
یعنی الحاج مولانا امام نبیل نقوی!!!جویریہ بہن مکمل داڑھی تو نہیں رکھی البتہ کچھ شیو ضرور بڑھائے رکھتا ہوں۔ اب آسانی ہو گئی ہے کہ روزانہ صبح شیو نہیں بنانی پڑتی۔ لیکن ایک مسئلہ یہ بھی پیش آ گیا ہے کہ اب یار دوست زبردستی امامت کے لیے آگے کر دیتے ہیں کہ قبلہ نماز پڑھائیے۔
آپ کو اسی ٹینشن سے بچانے کے لئے تو محفل چھوڑی تھی۔
یعنی الحاج مولانا امام نبیل نقوی!!!
لگتا ہے کہ میٹ سپیس (meatspace) میں مصروفیت کچھ زیادہ ہی ہے آجکل۔ امید ہے کہ گھر اور شغل کی مصروفیات ہوں گی نہ کہ دفتری!اب آپ آ گئے ہیں تو ٹینشن کے مارے میں نے محفل چھوڑ دی ہے۔
اردو ادب کے حوالے اور وہ بھی مجھ پر؟؟ اتنے سال میں یہ بھی نہ جانا کہ میرا اردو ادب سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔میرا اشارہ مشتاق احمد یوسفی کی کتاب آب گم کے کردار ملا عاصی کی جانب تھا۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو انعام دیا جائے گا۔