ٹھیک ہے فرصت ملتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا بنایا ہے بڑے بھائی،انگلش والے آسانی سے کرلیتی ہوں پھر یہ تھوڑا مشکل لگ رہا ہے
ابھی تو جانا ہے آ کر دیکھوں گی
ایسے نہیں چلے گا ، تصویر محفوظ کر لیں ۔۔ MS paint میں نشان لگاتی جائیں پتہ چل جائے گا آپ کتنے ڈھونڈ پائیں۔۔
وسلام