یہ بھی خوب پکڑا آپ نے ابن سعید ۔۔۔ وسلام
طالوت محفلین مارچ 20، 2009 #22 محمدصابر نے کہا: تھکے تو نہیںہیںبس لائنیں اتنی لگا لیں ہیں کہ نظر اب ٹھہرتی نہیںہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صابر یہاں 45 درج ہیں ، مگر ابھی تو آدھے بھی نہیں ہوئے ۔۔ کوشش کریں۔۔ وسلام
محمدصابر نے کہا: تھکے تو نہیںہیںبس لائنیں اتنی لگا لیں ہیں کہ نظر اب ٹھہرتی نہیںہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صابر یہاں 45 درج ہیں ، مگر ابھی تو آدھے بھی نہیں ہوئے ۔۔ کوشش کریں۔۔ وسلام
محمدصابر محفلین مارچ 20، 2009 #23 ابن سعید نے کہا: کسی کو چھچھوندر ملا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں اتنے چ ھ ہیں کہ چھچھوندر ملنا ممکن نہیں۔
ابن سعید نے کہا: کسی کو چھچھوندر ملا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں اتنے چ ھ ہیں کہ چھچھوندر ملنا ممکن نہیں۔
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 20، 2009 #24 اوپر سے ساتویں لائں دائیں طرف سے چھوتھی لائن اوپر سے نیچے کی جانب چھچھوندر چھپا بیٹھا ہے
bilal260 محفلین نومبر 14، 2015 #26 تصویر نظر نہیں آ رہی کیا یہ میرے ساتھ ہی ہیں؟ یہ ایسا دوسرا پزل ہے جس میں مجھ کو تصویر نظر نہیں آ رہی تو میں جواب کیسے دوں؟
تصویر نظر نہیں آ رہی کیا یہ میرے ساتھ ہی ہیں؟ یہ ایسا دوسرا پزل ہے جس میں مجھ کو تصویر نظر نہیں آ رہی تو میں جواب کیسے دوں؟