ذوالفقار نقوی
محفلین
نظریہ
اس لفظ کو شعر میں کس تلفظ سے باندھا گیا ہے ۔۔۔۔
مثالیں مل جائیں تو واضع ہو جائے
اس لفظ کو شعر میں کس تلفظ سے باندھا گیا ہے ۔۔۔۔
مثالیں مل جائیں تو واضع ہو جائے
ویسے بولتے وقت وجہ کا تلفظ "وجا" ہوتا ہے، اشعار میں اس کا تلفظ محض "وج" ہے ، تو اس کی وجہ بھی وہی لغت کی پیروی ہے تاکہ زبان اپنی اصل حالت کو برقرار رکھے۔یہاں اصل میں ی پر تشدید ہے جس کی وجہ سےلفظ کا صحیح وزن تو" فعِلاتن" ہے ۔ڈاکٹر اقبال نے غالباً کہیں اسی طرح باندھا ہے۔
ہر دم متلاطم تھے خرد کے نظریّات۔
اس طرح فعِلاتن(یعنی ع متحرک) پر تو مکمل طور پر درست ہوگا۔
لیکن اردو میں نظریہ عموماً ۔فعولن۔ کے وزن پر عام استعمال ہوتا ہے لہذا اس پر البتہ کلام کیا جاسکتا ہے۔میرے خیال میں تو استعمال کیا جا سلتا ہے۔مؤخر الذکر کی کوئی مثال ذہن میں نہیں لیکن لگتا ہے مل جائے گی۔واللہ اعلم