میرے پاس تو اب بھی ایڈ بلاک پلس ہی چل رہا ہے۔ اپنانے سے مراد میرا اپنانا نہیں بلکہ عمومی طور پر موازنے میں ایک کو اپنانے کی بات کی تھی۔ اور مسئلہ ڈائنامک یا سٹیٹک کا نہیں بلکہ دو اشیا کے مابین موازنے کا ہے۔ آپ سے ہم نے ان دونوں کا فرق پوچھا تھا اور اس پر آپ نے یہ بتایا کہ سسٹم پر ہلکا ہے۔ اور یہ فرق کوئی بہت بڑا فرق نہیں تھا۔