مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

فاتح

لائبریرین
میں نے اپنی امی سے محبت کی ہے اپنے ابو سے اپنی بہنوں سے سب whatapp اور skype پر ملتے رہتے ہیں۔سب کو کہا ہے کہ مجھے آپ سے آج نہیں ہر لمحہ پیار ہے اور آپ لوگوں کا پیار میرے دل میں ہیں ۔
اگر امریکہ یورپ کی تقلید کرنے والے اپنی نفسانی خواہشات کو پیار کا نام دے جو گناہ و حرام اور جہنم میں لے کر جانے والا کام ہے تو سب اسی کے خلاف ہے نہ کہ اس دن کہ ۔
غلط چیز غلط ہے اور درست درست ہے۔آپ غمناک نہ ہو خوشی منائے ۔ درست سوچ کر ۔
آپ سے فتوے بازی کی درخواست نہیں کی تھی:rollingonthefloor:
 
bilal260

محفلین
یہ دن پوری دنیا میں رہتی دنیا تک منا یا جائے گا۔
اسے ویلنٹئن ڈے کہہ لیا جائے۔
یا
پھر یوم حیاء ڈے ۔
یا کسی بھی نام سے موسوم کر لیا جائے یہ سب تاریخ کا حصہ رہے گا۔
جی ہاں تاریخ کا حصہ۔
 
فاتح

لائبریرین
میں دراصل محمد امین صاحب کو جواب دے رہا تھا جو کہ جلائو گھیرائو کی تصویریں شیئر کر رہے تھے ۔برا لگا سوری۔
(کیا اب تدوین کر کے چھوٹا کر دوں کمنٹ کو)۔
میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا ورنہ اگر سنجیدہ ہوتا تو اتنا چھوٹا مراسلہ نہ ہوتا میرا ہاہاہاہاہا
 
محمد امین

لائبریرین
یہ جلائو گھیرائو مسلمان ہی تو کر رہے ہیں اپنے اپنے ممالک میں۔

بھئی جس طرح طالبان، داعش، القاعدہ اور دیگر ازبک، تاجک دہشت گرد مسلمان نہیں بلکہ یہودیوں کے آلہ کار ہیں اور ان کے جسموں پر ٹیٹوز تک ملے ہیں اسی طرح یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مولوی یہودیوں کی سازش نہیں ہو سکتے؟ آپ کو معلوم ہے حضرتِ علامہ زید حامد المعروف لال ٹوپی والی سرکار کی تحقیق کے مطابق مفتی نعیم البنوری انڈین "آر اے ڈبلیو" کے پاکستانی ایجنٹ ہیں۔۔۔ اسی طرح کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ میں آپ بھی اسرائیل کے پے رول پر ہو سکتے ہیں اور پاکستان میں ویلینٹائنز ڈے کو روکنے کے لیے اسرائیل کی طرف سے مشن پر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
 
ھاھاھاھا
جیسا وہ گاؤدی ویسی اس کی خود ساختہ تھیوریاں
 
مجھے خود یقین نہیں آرہا اتنا زبردست تجزیہ کیا ہے میں نے۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
سمجھاکریں۔۔۔ بھائی اور وہ دونوں ہی انڈیا اور استعمار کے پے رول پر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ تو بھائی اس کی بوری کیوں بنوائیں گے۔۔۔
چلیں بھائی کو بھی ویلنٹائن ڈے مبارک اور لال ٹوپی تو پہلے ہی ویلنٹائن کے رنگ میں رنگی ہوئی ہے
 
bilal260

محفلین
مطبل کہ عالم آن لائن کی پرڈکشن کا ٹھیکہ چائنہ کے پاس ہے۔
زیادہ فیکٹریاں وہیں ہاں کاسٹ کم لگتی ہے۔یعنی لاگت کم آتی ہے۔
 
Top