واہ کتنی خوبصورت بات کی کہ پیار سے دم گھٹنے لگا تھا۔ لطف آ گیا۔ابھی ابھی آفس کے پاس ایک مال میں لنچ کرنے گیا تھا۔
فضا میں چاروں طرف پھیلے پیار سے دم گُھٹنے لگا، اور میں جلدی جلدی واپس آ گیا۔
پیار سے دم گھٹنا۔۔۔ یعنی گھٹ کر جپھی ڈالنا۔واہ کتنی خوبصورت بات کی کہ پیار سے دم گھٹنے لگا تھا۔ لطف آ گیا۔
بھائی آپ کا دم اس وجہ سے گھٹنے لگا تھا ویلٹائن ڈے ہمارا کلچر نہیں ہے لہذا رانجھے کی طرح بھینسیں چرائیں جوگی بن جائیںابھی ابھی آفس کے پاس ایک مال میں لنچ کرنے گیا تھا۔
فضا میں چاروں طرف پھیلے پیار سے دم گُھٹنے لگا، اور میں جلدی جلدی واپس آ گیا۔
واقعی ہمارا کلچر تو ہیر رانجھا اور مرزا صاحباں ہیں۔بھائی آپ کا دم اس وجہ سے گھٹنے لگا تھا ویلٹائن ڈے ہمارا کلچر نہیں ہے لہذا رانجھے کی طرح بھینسیں چرائیں جوگی بن جائیں
واقعی ہمارا کلچر تو ہیر رانجھا اور مرزا صاحباں ہیں۔
اپنے کلچر کے رسیا تمام دوست کسی دن دفتروں میں مغربی کلچر کی گھٹن زدہ پینٹ شرٹ ٹائی اتار کر اور ہوادار دھوتی کرتا پہن کر جائیں تب مانیں کہ واقعی یہ اپنی روایت پر قائم و دائم ہیں۔
ہاہاہاہا عثمان بھائی لاجواب۔ یہ نکتہ میرے دماغ میں کیوں نہ آیا۔پیار سے دم گھٹںنا۔۔۔ یعنی گھٹ کر جپھی ڈالنا-
سارکیزم آپ کو پسند آیا، مشکور ہوں۔واہ کتنی خوبصورت بات کی کہ پیار سے دم گھٹنے لگا تھا۔ لطف آ گیا۔
عثمان بھائی، آپ کو پتا لگ گیا تھا تو سب کو ضرور بتانا تھا ؟پیار سے دم گھٹنا۔۔۔ یعنی گھٹ کر جپھی ڈالنا-
ہمیں چرواہا بنا رہی ہیں اور خود ڈاکٹر سے شادی کر رکھی ہے ، یعنی کہ خوب است۔۔۔۔بھائی آپ کا دم اس وجہ سے گھٹنے لگا تھا ویلٹائن ڈے ہمارا کلچر نہیں ہے لہذا رانجھے کی طرح بھینسیں چرائیں جوگی بن جائیں
ہمیں روایت شکنی منظور ہےواقعی ہمارا کلچر تو ہیر رانجھا اور مرزا صاحباں ہیں۔
اپنے کلچر کے رسیا تمام دوست اپنے دفتروں میں مغربی کلچر کی گھٹن زدہ پینٹ، شرٹ اور ٹائی اتار کر، ہوادار دھوتی کرتا پہن کر جانا شروع کریں تب مانیں کہ واقعی یہ اپنی روایت پر قائم و دائم ہیں۔
لباس کے علاوہ مرزا صاحباں اور ہیر رانجھا وغیرہ کا انجام دیکھ کر سب اس روایت سے دست بردار ہو جاتے ہیں غالباًواقعی ہمارا کلچر تو ہیر رانجھا اور مرزا صاحباں ہیں۔
اپنے کلچر کے رسیا تمام دوست اپنے دفتروں میں مغربی کلچر کی گھٹن زدہ پینٹ، شرٹ اور ٹائی اتار کر، ہوادار دھوتی کرتا پہن کر جانا شروع کریں تب مانیں کہ واقعی یہ اپنی روایت پر قائم و دائم ہیں۔
ٹو ان ونالحمدللہ بھی اور بدقسمتوں میں سے بھی؟
سب باتیں پبلک کرنے کی نہیں ہوتیںکیا پاکستان گئے تھے شادی کرنے؟
یہ وہ پردیسی پیار کی طرف اشارہ تھا۔ دیسی پیار تو بند کمرے سے باہر ہی نہیں آتا۔واہ کتنی خوبصورت بات کی کہ پیار سے دم گھٹنے لگا تھا۔ لطف آ گیا۔
ماشاءاللہ۔ تو انٹرنیٹ اور موبائل ۲۴ گھنٹے استعمال کرنا کونسا ہمارا کلچر ہے؟بھائی آپ کا دم اس وجہ سے گھٹنے لگا تھا ویلٹائن ڈے ہمارا کلچر نہیں ہے لہذا رانجھے کی طرح بھینسیں چرائیں جوگی بن جائیں
24 گھنٹے تو نہیں بس 20 گھنٹےماشاءاللہ۔ تو انٹرنیٹ اور موبائل ۲۴ گھنٹے استعمال کرنا کونسا ہمارا کلچر ہے؟
آپکی بڑی ہمت ہے۔ مغربی کلچر کو بھی مات کر دیا۔24 گھنٹے تو نہیں بس 20 گھنٹے
محفل پر آنا کم کرنا پڑے گا تب ہی یہ عادت ٹھیک ہو گئیآپکی بڑی ہمت ہے۔ مغربی کلچر کو بھی مات کر دیا۔