مبارکباد تمام محفلین اور عالم اسلام کو ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی مبارک ہو

قیصرانی

لائبریرین
ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟ :)
 
ربیع الاول کی مبارکباد تو سمجھ آتی ہے جناب، اتنی بھی کیا سستی کہ بارہ دن پہلے عید میلاد البنی کی بھی مبارکباد دے دی؟ :)
یہ سستی نہیں جناب، کافی لوگ یکم ربیع الاول سے ہی عید میلادالنبی کی تیاری اور جشن شروع کر دیتے ہیں۔ مجھے آج ہی واٹس ایپ پر مبارکباد کا پیغام آیا۔ جشن کا سلسلہ 12 دن تک چلتا رہتا ہے۔ :)
 
Top