سارہ خان
محفلین
جو واپس نہیں آتے وہ بھی خبر گیری کرتے ضرور رہتے ہیں محفل کی ۔۔چار بھگوڑے تو اعلانیہ محفل چھوڑنے کا عندیہ دے کر واپس آ چکے ہیں۔
جو واپس نہیں آتے وہ بھی خبر گیری کرتے ضرور رہتے ہیں محفل کی ۔۔چار بھگوڑے تو اعلانیہ محفل چھوڑنے کا عندیہ دے کر واپس آ چکے ہیں۔
ان کیساتھ بس یہی مسئلہ ہے ۔ اور ایک موصوف بھی ہیں ۔ جو اب ایچ اے خان سے پہچانے جاتے ہیں ۔ ان دونوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ صحیح بات کہتے ہوئے کب کیا بات کہہ جائیں ۔یہ کیا بات ہوئی ؟
ان میں کن کن کے نام شامل ہوسکتے ہیں۔جو واپس نہیں آتے وہ بھی خبر گیری کرتے ضرور رہتے ہیں محفل کی ۔۔
جب میں نہیں آتی تھی تب بھی کبھی کبھی پڑھتی تھی محفل ۔۔۔ خاص طور پر شاعری اور نثر کا سیکشن ۔۔ان میں کن کن کے نام شامل ہوسکتے ہیں۔
یا کب غلط بات کہتے کہتے صحیح بات کہہ جائیں۔ان دونوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ صحیح بات کہتے ہوئے کب کیا بات کہہ جائیں ۔
انکی واپسی کیلئے دعا دی تھی جو یکدم قبول ہوئییہ کیا بات ہوئی ؟
کبھی اپنی صحت یابی کے لیئے بھی دعا مانگ لیا کرو ۔انکی واپسی کیلئے دعا دی تھی جو یکدم قبول ہوئی
صحت الحمدللہ ٹھیک ہے۔ بس ذہنی توازن اِدھر اُدھر ہوتا رہتا ہےکبھی اپنی صحت یابی کے لیئے بھی دعا مانگ لیا کرو ۔
صحت کا کیا ہے ۔ وہ ادھر ادھر ہو بھی جائے تو کچھ عرصے میں ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ دراصل مجھے اُسی تواز ن کی فکر تھی جس کا تم نے خود ہی ذکر کردیا ۔صحت الحمدللہ ٹھیک ہے۔ بس ذہنی توازن اِدھر اُدھر ہوتا رہتا ہے
بچپن میں کافی بجلی کے جھٹکے کھائیں ہیں۔ شاید یہ ذہنی غیر توازن اسی کے سائیڈ ایفیکٹس ہیںصحت کا کیا ہے ۔ وہ ادھر ادھر ہو بھی جائے تو کچھ عرصے میں ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ دراصل مجھے اُسی تواز ن کی فکر تھی جس کا تم نے خود ہی ذکر کردیا ۔
اس سے پہلے کہ وہ تواز ن ہمیشہ کے لیئے غیر متوازن ہوجائے ۔ اس کی طرف خاص توجہ کی ضرورت ہے ۔ بس بجلی کے ایک دو جھٹکوں کی ضرورت ہے ۔اُمید ہے تمہاری طرف اس کا کوئی انتظام تو ہوگا ۔
تو بس اب محفلین پر تو رحم کرو۔بچپن میں کافی بجلی کے جھٹکے کھائیں ہیں۔ شاید یہ ذہنی غیر توازن اسی کے سائیڈ ایفیکٹس ہیں
مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں نے محفل جائن کی تھی اس وقت افتخار اجمل بھوپالی صاحب محفل کے باقاعدہ ایکٹیو ممبر تھے۔ آج بھی وہ اردو بلاگنگ میں اپنا خاص نام رکھتے ہیں۔ میری زیک سے گزارش ہوگی اگر آپ ابو جان کو واپس محفل جائن کرنے کیلئے قائل کر سکیں۔پھر اسلام آباد میں ایک تقریب میں ان کی والد جناب محترم افتخار اجمل بھوپال صاحب سے ملاقات ہوئی ماشاءاللہ کیا ہی بارعب و خوبصورت شخصیت ہیں ۔
میں انکا بلاگ پڑھتا رہتا ہوں۔ کسی جگہ انہوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں رہائش کا ذکر کیا تھا اسلئے محلے داری کے تحت ایک آرزو تھی کہ وہ واپس آجائیں۔ باقی انکے یہاں آنے سے آپکی موجودگی خطرے میں پڑ جائے گی، یہ نہیں معلوم تھامجھے بھگانا چاہتے ہیں؟
گریٹ مائنڈز تھنک الائکفراز آپ کہیں جارہے ہیں ؟