غلام ربانی فدا
محفلین
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
تمام ہندوستانی محفلین جشن آزادی مبارک ہو۔
اور پاکستانی احباب کو یوم تاسیس پاکستان مبارک ہو
اللہ دونوں ملکوں میں امن وسلامتی قائم فرمائے۔