مدینہ منورہ، مکہ معظمہ، ریاض اور کویت میں بارہ ربیع الاول کی رات شروع ہوچکی تھی جس وقت میں نے اس دھاگے کا آغاز کیا۔ اور اسلامی طریقے میں رات پہلے گنی جاتی اور پھر صبح اس کا دن نکلتا ہے۔پاکستان میں تو آج غالباً 10 ربیع الاول ہے۔
اہل سنت الجماعت کے نباض اور ترجمان ہیں عرفان مشہدی صاحب۔۔۔۔ اللہ تبارک تعالیٰ ان کو خضر کی سی عمرعطافرمائے اور ان کا شفیق سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے ۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
عیدمیلاد مبارک
ویسے بارہ ربیع الاول رسول پاک (ص) کا یوم رحلت بھی ہے شاید۔ اسی لیے اسکو بارہ وفات بھی کہتے ہیں