مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

آبی ٹوکول

محفلین
اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ

مبرووووووووک الفا الفا
 

ظفری

لائبریرین
سب کو عید میلاد النبی مبارک ہو ۔
اللہ ہم سب کو اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توقیق فرمائے ۔ ہمارے اعمال ظاہری اور نمود و نمائش کے لیئے ہرگزنہ ہوں ۔ سادگی اور پُروقار طریقے سے ہم اس دن کو منائیں ، اور کوشش کریں کہ رات کو لاؤڈ و اسپیکر ز پر اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کریں کہ سوئے ہوئے ، بیمار لوگ متاثر نہ ہوں ۔ اور ہاں ۔۔۔ چوری کی بجلی سے اس موقع پر زیبائش اور آرائش کو اس بابرکت دن کی زینت نہ بنائیں ۔ آمین ۔
 

الشفاء

لائبریرین
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام۔۔۔

اللٰھم صل وسلم وبارک علیٰ سیدنا ومولانا محمد عبدک ورسولک النبی الامّی وعلیٰ آلہ وصحبہ اجمعین۔۔۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
12-Rabi-ul-Awwal-Islamic-Wallpaper-2014.jpg
images
 

قیصرانی

لائبریرین
حسن یوسَف، دم عیسی ید بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند، تو تنہا داری

آمد مصطفی مرحبا۔۔ یا رسول خدا مرحبا
اللھم صل علی محمد وآل محمد کافضل ما صلیت علی ابراھیم وآل ابراھیم
عیسیٰ کے ہجے درست کر لیجئے ورنہ یہیں توہین رسالت کے قانون کی ابتداء نہ ہو جائے :)
 
کویت کے سکالر عبداللہ نجیب سالم نے عیدمیلاد النبی منانے کے جواز پر یہ رائے دی جو اخبارات میں شایع ہوئی۔
Celebrating Prophet’s birthday permissible’
KUWAIT CITY, Jan 11: The scientific researcher of the Encyclopedia of Jurisprudence (Al-Mousu’ah Al-Fiqhiyah) Abdullah Najib Salem says the birthday of Prophet Mohammad (PBUH) is a joyful event that Muslims should celebrate with fanfare and delight, reports Al-Watan Arabic daily. The Islamic scholar indicated that since it is permissible for Muslims to celebrate birth of a new baby, it is reasonable to celebrate birth of Prophet Mohammad (PBUH) across the globe.
He emphasized that Maoulid Al-Nabi has been celebrated by all Muslims in the West and East during the ancient and contemporary worlds. He explained that the tradition of celebrating Maoulid Al- Nabi is synonymous with two major activities, which is reading about the birth of the prophet with associated great symbols because birth of the prophets is significantly different from other human beings. He cited histories of other prophets like Adam and Essa (Peace be upon them), which Quran described as wonders, stressing that their births and corresponding histories are full of lessons, praises, love and peaceful co-existence.
Regarding those who argue that the prophet never celebrated his birth and that Muslims must refrain from celebrating it, Salem stressed that Prophet Mohammad (PBUH) never warned against such a celebration, adding that celebrating his birth cannot be out of place since the Holy Quran discusses his birth.
http://www.arabtimesonline.com/NewsDetails/tabid/96/smid/414/ArticleID/202835/reftab/36/Default.aspx
 

آبی ٹوکول

محفلین


اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
 

آبی ٹوکول

محفلین


اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما
اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
 
طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع
طلع النور المبين نور خير المرسلين
نور أمن وسلام نور حق ويقين
ساقه الله تعالى رحمة للعالمين
فعلى البر شعاع وعلى البحر شعاع
مرسل بالحق جاء نطقه وحي السماء
قوله قول فصيح يتحدى البلغاء
فيه للجسم شفاء فيه للروح دواء
أيها الهادي سلاماً ما وعى القرآن واع​
 

قیصرانی

لائبریرین


یہ غالباً دعوت اسلامی کے جلوس کی تصویر ہے​
اوپر موجود پہلے فقرے میں لنک غلط ہے۔ یہ لنک پاکستان میں عید میلاد النبی کے بارے ہے۔ تصحیح کر لیجئے۔ دوسرا یہ بھی کہ کیا انڈیا کو بھارت کہا جا سکتا ہے یا ہندوستان یا کون سا لفظ بہتر رہے گا۔ اس بارے محترم الف عین اور دیگر احباب نے ایک بار بات کی تھی لیکن مجھے پوری طرح یاد نہیں ہے کہ فائنل کیا جواب تھا
 
اوپر موجود پہلے فقرے میں لنک غلط ہے۔ یہ لنک پاکستان میں عید میلاد النبی کے بارے ہے۔ تصحیح کر لیجئے۔ دوسرا یہ بھی کہ کیا انڈیا کو بھارت کہا جا سکتا ہے یا ہندوستان یا کون سا لفظ بہتر رہے گا۔ اس بارے محترم الف عین اور دیگر احباب نے ایک بار بات کی تھی لیکن مجھے پوری طرح یاد نہیں ہے کہ فائنل کیا جواب تھا
یہ غلط لنک خود بخود آگیا میں نہیں دیا لیکن یہ تصویر بھارت کی ہی ہے، جہاں تک مجھے علم بھارت کا سرکاری نام بھارت ہی ہے۔ الف عین صاحب رہنمائی فرمائیں تو انکی عنایت ہوگی۔
 
Top