تمام مسلمانوں کو فتح مکہ مبارک ہو !!

محمداحمد

لائبریرین
یہ عنوان پڑھ کر ایسا ہی کچھ تاثر ملتا ہے۔

اس لڑی کے عنوان میں "فتح مکہ مبارک" کے بجائے "یومِ فتح مکہ مبارک" ہونا چاہیے تھا۔
 
x boy

محفلین
یہ ذہنیت کی بات ہے میرے ذہن میں تو نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد ہے تو فتح مکہ سن تے ہی ذہن ادھر ادھر نہیں جاسکتا صرف درود شریف پڑھ سکتا ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ ذہنیت کی بات ہے میرے ذہن میں تو نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد ہے تو فتح مکہ سن تے ہی ذہن ادھر ادھر نہیں جاسکتا صرف درود شریف پڑھ سکتا ہے

آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ مسجد میں نہیں بیٹھے ہیں، بلکہ آپ ایک بین الاقوامی اوپن فورم پر موجود ہیں جہاں ہر طبقے، ہرمکتبہء فکر، ہر مذہب کے لوگ موجود ہیں جن کے طور طریقے اور عقائد ضروری نہیں کے آپ جیسے ہی ہوں۔
 
میں نے تنز کو پسند نہیں کیا، اوپر بھی تنز کیا گیا ہے جو شائستہ جملوں میں بھی کہا جاسکتا تھا جیسا کہ آپ کا تبصرہ بہت عمدہ اور شائستہ ہے
 
Top