تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

ظفری نے کہا:
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے دوبارہ خوش آمدید کہا ۔۔۔۔ یہاں سے جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی ۔۔ بس مصروفیت میں کچھ اضافہ ہوگیا تھا جو اب بھی بر قرار ہے مگر میں کوشش کروں گا کہ یہاں آتا رہوں۔ میں نے اس سائیڈ کو کافی مِس کیا ہے اور خاص کر اپنے اُستاد جناب اعجاز اختر صاحب کو جنہوں نے میری کئی غزلوں کی اصلاح فرمائی۔مجھے اُمید ہے کہ وہ اب بھی میری ہمت افزائی کرتے رہیں گے۔
انشااللہ پھر ملاقات ہوتی ہے
اللہ حافظ

بھائی آتے رہا کرو ، اعجاز کی شفقت میں اور اضافہ ہو گیا ہے اور اب تو محفل خوب جم گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصروف ہوں گے، آ جائیں گے۔ اپنی جان کو کئی قسم کے روگ لگا رکھے ہیں۔

ویسے کیا تم نے وہ دونوں ربط دیکھے کہ نہیں۔
 

زین

لائبریرین
کرلینگے بھائی۔ دھاگے کئی صحفات پر مشتمل ہیں اس لیے پڑھنے میں‌ وقت تو لگے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے شام کا خبرنامہ تو ایک ہی صفحے پر ہے۔ البتہ انٹرویو والا دھاگہ خاصا لمبا ہے۔
 
Top