تما م دوست اپنی پسند کے لطیفے شیئر کریں۔

نمیر

محفلین
ایک سردار جی کے بیٹے نےان سے کہا :

ابا جی میری دور کی نظر کمزور ہے مجھے چشمے کی ضرورت ہے۔

سردار جی نے کہا کہ اچھا ذرا باہر آؤ ، باہر آکر آسمان کی طرف اشارہ کر کے بیٹے سے پوچھتے ہیں کہ “وہ کیا ہے؟“

بیٹا کہتا ہے کہ وہ سورج ہے۔

سردار جی کہتے ہیں : اوے کھوتے دیا پترا ، ہور کنی دور ویکھنا چاہنا؟؟؟؟ (اور کتنی دور دیکھنا چاھتا ہے؟)
 

نمیر

محفلین
ایک آدمی نے ایک بچے سے پوچھا بیٹا کیا رات کو سونے سے پہلے دعا مانگے ہو؟۔

بچہ بولا ۔’’میں تو نہیں مانگتا ہاں البتہ میری امی ضرور مانگتی ہیں ۔

’’وہ کیا ‘‘ آدمی نے پوچھا ۔

بچہ ۔ ’’وہ کہتی ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے یہ شیطان سوگیا ہے مگر میں نہیں سویا ہوتا‘‘۔
 

نمیر

محفلین
ایک کلینیک کے باھر لوگوں کا رش لگا ھوتا ھے ایک سردار کلینیک میں داخل ھونے کی کوشش کرتا ھے مگر لوگ اسے پیچھے کر دیتے ھیں وہ پھر اندر جانے کی کوشش کرتا ھے مگر لوگ پھر اسے پیچھے کر دیتے ھیں تو وہ کہتا ٹھیک ھے اگر تم لوگ مجھے اندر جانے نہیں دو گے تو میں بھی کلینیک نہیں کھلوں گا۔
 

نمیر

محفلین
سب سردارملکر پورے گاؤں میں ڈھول بجاتے پِھر رھے تھے ۔گاؤں والوں نےوجہ پوچھی تو کہنے لگے بلبیر سنگھ کو دماغ کا کینسر ہے ۔گاؤں والوں نے تعجب سے کہا یہ تو افسوس کی خبر ہے اس بات پر تم لوگ ڈھول کیوں بجا رہے ھو۔تو سرداروں نے جواب دیا کہ اس سے یہ تو ثابت ھوا سردار کے پاس بھی دماغ ھوتا ہے۔
 

نمیر

محفلین
ریل گاڑی چل پڑی تھی،دو سکھ بڑی تیز رفتاری کے ساتھ بھاگتے ھوئے آ رھے تھے،اور لوگ کھڑکیوں سے سر نکالے ان کی دوڑ کا منظر دیکھ رھے تھے،ایک سردار صاحب نے ھمت کی اور دوڑ لگا کر آخر ایک ڈبے کا ھینڈل پکڑنے میں کامیاب ھو گئے ۔لوگوں نے سردار کی تعریف کرتے ھوئے سردار کو واہ واہ کھنا شروع کردیا ۔ ،،،،،،،،،،، واہ سردار جی واہ کیا بات ھےآپ کی،؛؛؛؛؛آپ نے تو کمال ھی کر دیا؛؛؛؛،اتی تیز گاڑی میں آپ ھی چڑھ سکتے ہیں؛؛؛؛؛؛۔اس عمر میں بڑی ھمت ھے آپ کی ؛؛؛؛۔ ویسے کھاں جانا ھے آپ کو ؟سردار جی یہ سن کر فورا گھبراتے ھوئے بولے'''''ارے مارے گئے'''''''جانے والا تو نیچے ھی رھ گیا؛؛؛؛۔میں تو اسے چڑھانے کے لئے آیا تھا۔
 

نمیر

محفلین
بیٹے نے گھر کے اندر آکر ماں سے پوچھا "ماں اگر Main دروازہ کے اندر رکھا پھولدان اگر کوئی توڑ دے ، تو آپ کیا کرینگی؟ " ماں بولی "میں اس انسان کی ہڈیاں توڑ دونگی "۔
بیٹا بولا "تو آپ تیار ہوجاؤ۔ پاپا اس پھول دان کو توڑ کر اندر ہی آرہے ہیں"۔


بہت شکريہ جناب جزاک اللہ
 

SalmanNaqi

محفلین
يار آپ كو لطيفوں كا بہت شوق ہے مجھے تو آپ بھى ايك لطيفه لگتے هو۔
برا نہیں ماننا صرف مذاق كررها هون۔
 

سید عمران

محفلین
كهتے هيں اك ساده ادمى شهرگيا وهاں سے اس نے اپنى اك تصويربهيجوايى جوكہ گدهے پر سوارى كى دوران
كيهنچى گى تهى ۔۔۔ تصوير كى پشت پر لكها هواتها ۔۔۔ اماں اوپر ميں ہوں۔
عدنان بھائی کیا بیچتے ہیں ان کے آگے!!!
 
Top