ناعمہ عزیز
لائبریرین
راتوں کو اُٹھ کر،
خوابوں سے ہو کر،
خیالوں میں کھو کر،
کیاتمھیں خبر ہے؟؟
میں اپنے خدا سے،،
کیا مانگتی ہوں؟؟
ویرانوں میں جا کر،
دامن پھیلا کر،
آنسو بہا کر،
کیا تمھیں خبر ہے؟
میں اپنے خدا سے،
کیا مانگتی ہوں؟؟
تم تو کہو گے،
صنم مانگتی ہوں،
جنم مانگتی ہوں،
مگر یہ غلط ہے،
میں اپنے خدا سے،
آدم کے بیٹے کی،
آنکھوں سے جاتی،
حیا مانگتی ہوں،
میں اپنے خدا سے،
حوّا کی بیٹی کے،
سر سے اُتری،،
رِدا مانگتی ہوں۔۔۔۔
خوابوں سے ہو کر،
خیالوں میں کھو کر،
کیاتمھیں خبر ہے؟؟
میں اپنے خدا سے،،
کیا مانگتی ہوں؟؟
ویرانوں میں جا کر،
دامن پھیلا کر،
آنسو بہا کر،
کیا تمھیں خبر ہے؟
میں اپنے خدا سے،
کیا مانگتی ہوں؟؟
تم تو کہو گے،
صنم مانگتی ہوں،
جنم مانگتی ہوں،
مگر یہ غلط ہے،
میں اپنے خدا سے،
آدم کے بیٹے کی،
آنکھوں سے جاتی،
حیا مانگتی ہوں،
میں اپنے خدا سے،
حوّا کی بیٹی کے،
سر سے اُتری،،
رِدا مانگتی ہوں۔۔۔۔