میرے پیارے مسلمان بہن بھائیو !
ہاں یہ سچ ہے کہ یہ تصویریں مقام عبرت ہیں، مقام شرم بھی ہیں ہم سب کے لئے۔۔۔۔۔ بس اتنا یاد رکھیں صرف ایک شخص ، صرف ایک شخص یہ سب کچھ بدل سکتا ہے ۔۔۔۔۔ اور وہ ہے میں ، آپ ۔۔۔۔۔۔ یہ دونوں ملتے ہیں تو ہم بنتا ہے۔۔۔۔۔ معاشرہ ایک شخص کی انفرادیت کا اچتماعیت کی طرف سفر کا نام ہے۔۔۔۔۔ اگر ہم ایسی تصویروں کو تاریخ سے مٹانا چاہتے ہیں تو ہمیں خود کو بدلنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔ اس سے کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ ہمیں ایک دوسرے کے لئے دل میں جگہ بنانی ہوگی۔۔۔۔۔۔ بھرپور محبت کے ساتھ پورے خلوص کے ساتھ۔۔۔۔ اپنے دوسرے مسلمان بھائی بہن کو اپنے ہی وجود کا حصہ بنانا پڑے گا اور پھر ایک ایسا وقت ائے گا جب یہ وجود اتنا قوی اور بلند ہو جائے گا کہ ہمیں جھک کر اپنے دشمن کو دیکھنا ہوگا۔۔۔۔