مزاج میں وہ شگفتگی نہیں رہی، تو رومانویت بھی نہیں رہی، اور بیرون ملک آکر اردو زبان کا استعمال کم ہوا۔ ان چیزوں کی کمی نے شاعری سے دور کر دیا۔یعنی خطرہ پوری طرح دور نہیں ہوا۔ ویسے یہ "سدھار" ہوا کیسے؟
مزاج میں وہ شگفتگی نہیں رہی، تو رومانویت بھی نہیں رہی، اور بیرون ملک آکر اردو زبان کا استعمال کم ہوا۔ ان چیزوں کی کمی نے شاعری سے دور کر دیا۔یعنی خطرہ پوری طرح دور نہیں ہوا۔ ویسے یہ "سدھار" ہوا کیسے؟
اور جون تو جون ہیں۔۔۔ ۔
جون میں جون کہاں تھے بس حسرتوں کا خون تھے
کیا میں پوچھ سکتا ہو سر کہ ان کا یہاں کیا مقصد ہے۔
بہت شکریہ عمر بھائیتمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا
واہ ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔
اور نیرنگ ہمیں آپ کا انتخاب بے حد پسند آیا ۔۔
بہت شکریہ کاشفی بھائیعمدہ و لاجواب!۔
شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
جون کی مجموعی زندگی بھلے ہی حسرتوں کے خون کی مورت ہے۔۔۔ لیکن ان کا علمی قد کاٹھ، بیان و تحریر پر عبور ان کی حسرتوں پر حاوی تھا۔۔۔جون میں جون کہاں تھے بس حسرتوں کا خون تھے
شائد بھول کر غلط دھاگے میں پوسٹ کر دیا ہے۔کیا میں پوچھ سکتا ہو سر کہ ان کا یہاں کیا مقصد ہے۔
کیا میں پوچھ سکتا ہو سر کہ ان کا یہاں کیا مقصد ہے۔
نثر نگار بھیان کے علمی قد سے کسے انکار ہے بلاشبہ عمدہ شاعر تھے
جی نثر نگار بھینثر نگار بھی
شکریہ حکایتی۔۔۔۔ اب تو آتی ہی نہیں ہو۔۔۔۔بہت خُوب
بہت خوبصورت اشعار ہیں۔!!!!!!ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﻮﮞ ﺧﺮﺍﺏ
!!!!!!!ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻼﻑ ﺯﮨﺮ ﺍُﮔﻠﺘﺎ ﭘﮭﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ!!!!
!!!!!!!ﺍﮮ ﺷﺨﺺ ﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ !!!!!!!!!!!!!