قیصرانی
لائبریرین
پاکستانی نے کہا:خوب انتظار رہے گا
خوب انتظار مت کریں، بلکہ تھوڑا سا انتظار کریں

قیصرانی
پاکستانی نے کہا:خوب انتظار رہے گا
قیصرانی نے کہا:لیں، دفع یعنی اپ لوڈ کر تو دیا ہے گانوںکوسارا نے کہا:دفعہ کریں گانوں کو۔۔۔میں بھی گانے نہیں سنتی شمشاد بھائی کی طرح۔۔۔یہ اور بات کہ پہلے بہت سنتی تھی۔۔اور آپ نے جو بھی بھیجے ہیں وہ میں نے پہلے سن رکھے تھے۔۔۔
آپ مجھے اپ لوڈ کا طریقہ بتائیں۔۔تا کہ میں یہاں بہت ہی پیاری نظمیں اپ لوڈ کر سکوں۔۔۔![]()
اگر آپ کوئی نظم جو کہ ویڈیو میں ہو، اسے پوسٹکرنے کی بات کر رہی ہیںیا کس فارمیٹ میں
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:پاکستانی نے کہا:خوب انتظار رہے گا
خوب انتظار مت کریں، بلکہ تھوڑا سا انتظار کریںدراصل میں ابھی یہی گانا اپ لوڈ کر رہا تھا، لیکن دوبار کوشش ناکام ہوئی نوے فیصد سے آگے جا کر۔ تو امید ہے کہ کل ہی کچھ کروں تو کروں ابھی ہمت نہیں ہو رہی
قیصرانی
رئیل پلئیر۔ مشکل سوال، ابھی دیکھ کر بتاتا ہوںسارا نے کہا:وڈیو میں تو نہیں ہے real player سے پلے کروں گی کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ ہوئی ہے۔۔